Our Kid Safe Features keep your child
اپنے بچوں کو انٹرنیٹ پر غیر اخلاقی مواد سے محفوظ رکھیں آج کل انٹرنیٹ پر ہمارا انحصار حد درجے بڑھ چکا ہے۔ کام سے لے کر انٹرٹینمنٹ اور پڑھائی سے لے کر شاپنگ تک ہر کام کے لیے ہمیں انٹرنیٹ چاہیے ہوتا ہے۔ اور جب کمپیوٹر بچوں کے حوالے کیا جاتا ہے تو ہم انٹرنیٹ پر موجود غیر اخلاقی مواد کی وجہ سے تشویش کا شکار رہتے ہیں۔